: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایمپلائيز پروائیڈینٹ فنڈ (ای پی ایف) کی رقم نکالنے پر ٹیکس سے متعلق بجٹ کی تجویز پر چوطرفہ تنقید جھیلنے کے بعد حکومت نے آچ اسے واپس لے لیا۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں آج ایک بیان میں اس کو واپس
لینے کی اطلاع دی۔ ای پی ایف کے نکالنے اور ریٹائرمنٹ سے متعلق فنڈ کی رقم نکالنے پر فی الحال کوئی ٹیکس لگتا ہے، لیکن مسٹر جیٹلی نے 2016-17 کے عام بجٹ میں اس فنڈ سے 40 فیصد سے زیادہ کی رقم نکالنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی تھی۔